546891 84464310

کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملہ ہمارے ہیرو ہیں- صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور:صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملہ ہمارے ہیروز ہیں،کورونا کے خلاف لڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،کورونا کے علاج کیلئے پلازمہ عطیہ کرنیوالوں کا جذبہ لائق تحسین ہے.ان کا مزید کہنا تھا کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پلازما سے علاج شروع ہو چکا ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور، شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی