سماعت کل 9نو بجے تک ملتوی

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کل 9نو بجے تک ملتوی

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کل صبح 9بجے تک ملتوی کردی ۔
عدالت عالیہ نے شکایت کنندہ کے وکلاآ ج 9 بجے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔
شکایت کنندہ کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد کیس کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان :ایمبولینس بکریوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی،20سے زائد ہلاک