بے لگام اسرائیلی فوج

بے لگام اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہید کے لاش پر گاڑی چڑھا دی

ویب ڈیسک: بے لگام اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہید کے لاش پر گاڑی چڑھا دی۔
اسرائیلی فوج کے وحشیانہ پن کا ایک اور ویڈیو ثبوت سامنے آگیا۔
تلکرام میں تین فلسطینیوں کو پہلے فائرنگ کر کے شہید کیا گیا پھر ایک نوجوان کی لاش پر فوجی گاڑی چڑھا کر کچل دیا۔
فوجی گاڑی شہید فلسطینی کی لاش کو ٹائروں تلے روندتی ہوئی چلی گئی۔
واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر فلسطینیوں میں شدید غم وغصہ تو فطری بات ہے جبکہ دنیا بھر سے سوشل میڈیا صارفین اسرائیلی بربریت پر آواز اُٹھا رہے ہیں۔
تلکرام میں 3فلسطینیوں کو پہلے فائرنگ کر کے شہید کیا پھر ایک نوجوان کی لاش کو فوجی گاڑی چڑھا کر کچل دیا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر سرزنش کی،شیر افضل