رسی کا پھندہ

بنوں میں کمسن بچے کی درخت سے لٹکتی نعش برآمد

ویب ڈیسک :بنوں میں کمسن بچے کی درخت سے لٹکتی نعش برآمد ہوئی ہے ۔
واقعہ تھانہ ڈومیل کی حدود جھنگی کلہ پیر باخیل الگاڈا میں رونما ہوا جہاں بارہ سالہ مدافنان کے گلے میں رسی کا پھندہ لگا ہوا تھا ۔
پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہالا رہررِٹ مستعفی