جنوبی وزیرستان میں اپنی مدد آب کے تحت شجر کاری مہم کا آغاز

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں اپنی مدد آب کے تحت شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شجر کاری سیزن کے دوران لوگوں نے مختلف اقسام کے پودے لگانا شروع کر دیئے.
زمینداران کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کی نسبت پودوں کی قیمتیں زیادہ ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں پانی کی کمی کے باعث لوگ زیتون، املوک اور مالٹا لگانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
شجر کاری مہم کے حوالے سے زمینداروں نے کہا کہ محکمہ جنگلات و زراعت کے عدم تعاون کے باعث اپنی مدد آپ کے تحت پودے لگا رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد