نماز جنازہ ادا

بنوں:شہید کانسٹیبل میر سالی خان کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: بنوں میں شہید پولیس کانسٹیبل میر سالی خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی ۔
نماز جنازہ میں ڈی آئی جی ، ڈی پی او ، فوجی ، سول حکام و دیگر پولیس افسران کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی۔

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا