مانسہرہ، شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ضلع مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
یاد رہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں اس حلقہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شہزادہ گستاسپ کے مقابل شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20بارش کے باعث منسوخ