ایک شخص جاں بحق

نوشہرہ کے علاقہ نظام پور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک:نوشہرہ کے علاقے شگئی کلے نظام پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق میڈیکل ٹیم کی جانب سے جاں بحق شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ایچ کیو ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں کی تصدیق کردی ۔
جاں بحق شخص کی شناخت عبدالمالک عمر 65سال سکنہ شگئی کلے نظام مپور کے نام سے ہوئی ۔
پولیس موقع پر پہنچ کرواقعے کی تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے کسانوں سے 3لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائیگی،علی امین گنڈا پور