سعودی، تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے شہر جدہ میں تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔
جدہ کے شمالی علاقے میں الجوھرہ ہاؤسنگ پروجیکٹ میں تعمیر اپنی نوعیت کی پہلی مسجد کا مجموعی رقبہ 5600 مربع میٹر ہے۔
ذرائع کے مطابق 6 ماہ میں تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے تعمیر ہونے والی مسجد معروف کاروباری خاتون وجنات عبدالواحد نے اپنے متوفی شوہر عبدالعزیز شربتلی سے منسوب کی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، وفاق خیبرپختونخوا کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف