املی کی چٹنی

افطاری میں شامل کھانوں کی بہترین ساتھی املی کی چٹنی
اجزاء:
دھنیاآدھی گٹھی
گُڑایک چائے کا چمچ
لال مرچ پسی ہوئیآدھا چائے کا چمچ
نمکحسب ذائقہ
املی کا گوداایک کپ

ترکیب:
ایک گرائنڈر میں گڑ، نمک، پسی ہوئی لال مرچ اور املی کا گودا ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اسے ایک پیالے میں نکال لیں اور اپنی پسندیدہ ڈشز کے ساتھ پیش کریں۔
کٹھی میٹھی مزے دار املی کی چٹنی تیار ہے۔