فرح خان

ن لیگ کی فرح خان مخصوص نشست پر ایم پی اے بن گئیں

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی رہنما فرح خان مخصوص نشست پر ایم پی اے بن گئیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے فرخ خان کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ن لیگ کی خواتین ایم پی ایز کی تعداد 8 ہوگئی۔
فرخ خان مسلم لیگ ن ویمن ونگ خیبر پختونخوا کی جنرل سیکرٹری ہیںعام انتخاب میں چارسدہ سے ایک قومی اور دو صوبائی جنرل نشستوں پر انتخابات میں حصہ لیاتھا۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، 3 پاکستانی امپائرز بھی پینل میں شامل