سونا مزید مہنگا، 24 قراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ 24 قراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا جس کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ 96 ہزار 760 روپے تک جا پہنچی ہے۔

مزید پڑھیں:  بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری