وفاقی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ذرائع کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں سمیت مردان، کوہاٹ، مظفرآباد شہر، لوئر دیر اور مالاکنڈ وغیرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر زیر زمین تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان سرحد کا علاقہ بتایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں