چینی الیکٹرانک کار کمپنی کی پاکستان میں پراجیکٹ زیرغور

ویب ڈیسک: پاک چین دوستی بے مثال ہے اسی مقصد کے تحت چین کی ہمیشہ سے پاکستان کا ہر مشکل میں ساتھ دینے کی کوشش رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی الیکٹراک کار کمپنی بی وائی ڈی کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اطہار کیا گیا ہے۔
چینی کمپنی کا حالیہ یہ اقدام گرین پراڈکٹس کو پاکستانی صارفین کے لیے مزید قابل رسائی بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔
چینی الیکٹرانک کار کمپنی سے پاکستان کو صاف اور ماحول دوست گاڑیاں بھی میسر آ سکیں گی۔

مزید پڑھیں:  کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، خیبرپختونخوا اپنی پائی پائی وصول کریگا، مزمل اسلم