رفح، اسرائیلی بمباری سے شہید مسجد کے باہر فلسطینیوں نے عیدالفطر کی نماز ادا کی

ویب ڈیسک: اسراِئِیلی افواج کی وحشیانہ بمباری کے باعث تباہ حال غزہ میں بھی عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی ۔
ذرائع کے مطابق صینونیوں کی بمباری سے پورے فلسطین کا انفراسٹرکچر تباہ ہو کر رہ گیا ہے۔ ایسے میں غزہ کے مظلوم اور بے گھر فلسطینی عوام خیموں میں عید منا رہے ہیں۔
عید الفطر کے موقع پر رفح میں اسرائیلی بمباری سے شہید مسجد کے باہر عیدالفطر کی نماز کا اہتمام کیا گیا جہاں لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹر وے پولیس کی تعیناتی کا مطالبہ