سونا فی تولہ 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کا ہو گیا

ویب ڈیسک: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا فی تولہ 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے تک جا پہنچا۔
ذرائع کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں 2400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا۔
اس اضافے کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 57 روپے کا اضافہ ہو گیا جس سے اس کی نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار77 روپے ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  امریکی حکام سے مشاورت کے بغیر اسرائیل رفح پر حملہ نہیں کریگا، جان کربی