‏ملک بھر میں20 لاکھ75ہزار ایکڑ رقبےپر ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے آپریشن مکمل

ویب ڈیسک:‏ملک بھر میں20 لاکھ75ہزار ایکڑ رقبےپر ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے  آپریشن  مکمل ،  40 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں ٹڈی دل تلفی کی مہم میں   900 ٹیمیں  شریک ہوئی، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کے مطابق آپریشن میں بہتر نتائج کیلئے آرمی کے ہیلی کاپٹرز بھی استعمال  کئے جا رہے ہیں۔