Screen Shot 2020 06 23 at 4.53.33 PM

شمالی وزیرستان میرانشاہ بازار کے تاجروں نے جے آئی ٹی برائے نقصانات مسترد کر دیا

بنوں پریس کلب کے سامنےبمطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا،جے آئی ٹی میں شامل ایگزیکٹیو ممبران کی وجہ سے مسترد کرتے ہیں.

ان کا کہنا تھا کہ غیر جانبدار جے آئی ٹی بنائی جائے جو مناسب تناسب سے دکانات کی تقسیم کریں،مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں غلام خان روڈ کو بند کرنے اور خود سوزی کی دھمکی دے دی۔

مزید دیکھیں :   ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،1دہشتگردہلاک