dir 1

دیر بالا جوغابنج میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جابحق

دیر بالا: جوغابنج میں مکان کی چھت گر گئی ،
واقعے میں دو افراد جاں بحق ، مرنے والے میاں بیوی ھیں ، لاشوں کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے نکالا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی