coronavirus

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 افراد جانبحق ہوئے ہیں

ویب ڈیسک(پشاور): خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 افراد جانبحق ہوئے ہیں. محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 1242 افراد جانبحق ہوئے ہیں، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 64 نئے کیسز رپورٹ ہوئے, کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار 401 ہوگئی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 125 افراد صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 32 ہزار 647 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کی مراعات اور الاؤنسز میں اضافے کی منظوری