coronavirus 234 1 1

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے باعث ایک شخص جانبحق

ویب ڈ یسک(پشاور) : محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے باعث ایک شخص جانبحق ہوا ہے ، کورونا وائرس سے اب تک 1246 افراد جانبحق ہوئے ہیں، خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 57 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار 602 ہوگئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 407 افراد صحت یاب ہوئے ، کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 33 ہزار 300ہوگئی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت دیگر شہروں میں سورج آگ برسانے لگا ، پارہ 38 ڈگری تک جا پہنچا