download 3 11

میرانشاہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ۔ 1 سیکیورٹی اہلکار شہید

ویب ڈیسک (میرانشاہ): شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا، سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکہ کے نتیجے میں 1 سیکیورٹی اہلکار سپاہی ساجد شہید ہوا، واقعہ علاقے لانڈ محمد خیل میں سڑک کے کنارے پیش آیا، مذکورہ اہلکار عام روٹین میں روزانہ سڑک کنارے صبح سے شام تک ڈیوٹی پر ہوتا تھا، اسی جگہ پر پہلے سے نصب شدہ ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ہوا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  جعلی سرکار کو جلد زمین بوس کردیں گے ، بیرسٹر سیف