unnamed 1 9

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام آج نیب خیبر پختونخوا میں پیش ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور): مسلم لیگ ن رہنما امیر مقام آج نیب خیبر پختونخوا میں پیش ہونگے، مسلم لیگ ن کے ورکرز کی کافی تعداد میں لوگ نیب آفس کے باہر جمع ہے، نیب نے امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں آج طلب کیا ہے، مسلم لیگ ن کے ورکرز کی نیب آفس کے سامنے شدید نعرے بازی ہوئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کی سمگلنگ ناکام، 48 کلو گرام ڈرگز برآمد