EGH AK2WwAATI5d

ہیڈکواٹرفرنٹئیرکورساوتھ کا مفت تعلیم سکیم کےتحت طلباء کیلئےاہم اقدام

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)ہیڈکواٹرفرنٹئیرکورسائوتھ کا مفت تعلیم سکیم کے تحت ذہین طلبا ء کی تعلیمی خوشحالی کیلئے اہم اقدام ۔ایف سی ہیڈکوارٹرساوتھ جنوبی وزیرستان کے مطابق وزیرستان کے رہائشی 5بڑے قبیلوں کے 15طلبا کو ٹیسٹ کے ذریعے آرمی پبلک سکول سیالکوٹ کینٹ میں داخلہ دلوایاگیاہے۔ان طلباء کا تمام ترتعلیمی اخراجات خود اٹھائے گے جسمیں داخلہ فیس، یونیفارم سٹیشنری اور ہاسٹل کی تمام خرچہ شامل ہیں۔ایف سی ہیڈکوارٹرساوتھ کے احسن اقدام کو ہرمکاتب فکر کے لوگوں نے سراہاہے ۔والدین کا کہنا ہے کہ ہمارے بچوں کے بہترمستقبل کیلئے ایف سی ہیڈکوارٹرنے بڑی زمہ داری اٹھالی ہے۔ مزکورہ بچے تعلیمی میدان میں وزیرستان کا نام روشن کرینگے۔

مزید پڑھیں:  سوات : 70سالہ شخص کی 13سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام