ویب ڈیسک (اسلام آباد): پمز ہسپتال میں کورونا کے وار شدت اختیار کرگئے، ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 کورونا کے مریض جان کی بازی ہارگئے، پمز ہسپتال میں کورونا کے لیئے 26 بیڈز مختص، ہسپتال کے دو وارڈز کو کورونا کے لیئے مختص کرنے کا فیصلہ، اکتوبر کے مہینے میں پمز کے آئیسولیشن وارڈ میں 22 مریض جاں بحق ہوئے، پمز ہسپتال میں تاحال کورونا میں مبتلا 29 مریض زیرعلاج ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments