انسٹی ٹیوٹ آف کا رڈیالوجی 262 بیڈز ،چھ ، لیبارٹری اور چھ آپریشن سنٹرز پر مشتمل ہے. ڈاکٹر شاہ کار احمد شاہ

ویب ڈیسک (پشاور):انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہ کار احمد شاہ کی میڈیا سے گفتگو، گفتگو میں کہنا تھا کہ انسٹی ٹیوٹ آف کا رڈیالوجی 262 بیڈز ،چھ ، لیبارٹری اور چھ آپریشن سنٹرز پر مشتمل ہے، اس انسٹی ٹیوٹ میں ڈھائی ہزار سے لے تین ہزار تک ہر سال آپریشن کرسکے گے،اسی انسٹی ٹیوٹ کا اسٹاف کے ڈاکٹرز لیڈی ریڈنگ اسپتال میں بھی مریضوں کا علاج کرے گے۔