WhatsApp Image 2020 12 02 at 5.05.20 PM

آذربائیجان نے 10 نومبر کو "یوم فتح” اور 27 ستمبر "یوم شہدائے کاراباخ” قرار دے دیا

ویب ڈیسک : آذربائیجان نے 10 نومبر کو "یوم فتح” اور 27 ستمبر "یوم شہدائے کاراباخ” قرار دے دیا
10 نومبر کو آرمینیا نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے مقبوضہ کاراباخ کا قبضہ چھوڑنے کا اعلان کیا
27 ستمبر کوآرمینیا نے آذربائیجان پر حملہ کیا تھا
دونوں ملکوں کے درمیان جنگ 44 روز جاری رہی تھی

مزید پڑھیں:  امریکا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی