Hamza Ali 1280x720 1

حمزہ علی عباسی نےکتاب لکھناشروع کر دی

ویب ڈ یسک(کراچی)ا داکار حمزہ علی عباسی نے کتاب لکھنا شروع کر دی ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان دنوں وہ ایک کتاب لکھ رہے ہیں اور ظاہر ہے ان کی کتاب خدا کے بارے میں ہوگی۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کی کتاب جون 2021 تک مکمل ہوجائے گی۔