download 3 56

لوئر دیرمیں موبائل ٹاور بم دھماکے سے تباہ

ویب ڈیسک (لوئردیر): لوئردیرمیں رات کے آخر ی پہر لعل قلعہ میدان علاقہ حدود پولیس سٹیشن زیمدارہ گاوں سٹارہ میں جیز ٹاور کو نامعلوم افراد نے بم دھماکہ سے تباہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 ہفتوں کے دوران موبائل ٹاورکواڑانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار