Screen Shot 2020 12 28 at 12.22.12 PM

عامرتہکالے کیس میں شامل پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور) عامر تہکالےتشدد کیس میں پولیس کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے ،دو ایس ایچ اوز سمیت دو ماتحت اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پولیس زرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں محکمانہ انکوئری میں جرم ثابت ہوا ہے،نوکری سے برخاست کرنے والوں میں سابق ایس ایچ اوتہکال شہر یارسابق ایس ایچ او یکہ توت عمران الدین اوردو سپاہی نعیم اور توصف عالم سپاہی شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور

آئی جی پولیس ثناءاللہ عباسی کے مطابق پولیس کے اندر خوداحستابی کےزریعے جزا اور سزا کا عمل جاری ہے جوبھی قانون ہاتھ میں لے گیاایکشن ہوگا۔پولیس ایک فورسز ہے محکمہ کی بدنامی کرنےوالوں کےلئے پولیس میں کوئی۔جگہ نہیں ہےعوام کی جان ومال اورعزت کا خیال رکھنا پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان پر بنائے گئے تمام مقدمات جعلی ہیں،وزیر زادہ

کے پی پولیس نے بہت بڑی قربانی دی ہیں جو رائیگاہ نہیں جائی جائے گی ،عوام کاپولیسں پراعتماد بحال کرنے کیلئےدن رات میرےسمیت تمام افسران چوبیس گھنٹے موجود ہیں پولیس عوام کے خادم ہیں۔