download 37 1

جمیل چوک میں نامعلوم افرادکی فائرنگ – ایک شخص ہلاک ،اہلیہ اور بیٹا زخمی

پشاور:جمیل چوک کےمقام پرنامعلوم افرادکی فائرنگ،ساجداقبال نامی شخص قتل،ساجداقبال کی اہلیہ اورایک بیٹازخمی،زخمیوں کوعلاج کیلئےہسپتال منتقل کرادیاگیا،مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کےبعدورثاکےحوالےکر دی ، پولیس کے مطابق فائرنگ نامعلوم افرادبےکی ہے،ملزمان فرارہونےمیں کامیاب، پولیس کی تلاش جاری۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان