4615654861580453220

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم مارچ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرنے پر غور کررہی ہے

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم مارچ کے آخر میں تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کےلئے پاکستان کا مختصر دورہ کرنے پر غور کررہی ہے۔یہ دورہ بھارت میں ان کی ایک روزہ سیریز  کے بعد فوری طور پر متوقع ہے جو 18 مارچ کو ختم ہوگی۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20ورلڈ کپ کی ٹرافی ایبٹ آباد پہنچ گئی

 ذرائع نے ایک کرکٹ ویب سائٹ کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سکیورٹی ماہر روری سٹین  پاکستان کا دورہ کریں گے اور واپسی پر جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ کو اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں:  عالمی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

اپنا تبصرہ بھیجیں