images 12

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل فا ئیو) 2020 لاہور قلندرز تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے-

تفصیلات کے مطا بق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)5 میں لاہور قلندرز تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ، مسلسل تیسری اور ایونٹ میں چوتھی فتح حاصل کرکے –

مزید پڑھیں:  آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو میں 24 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز  کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دیا جو کہ قلندرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز پہلے، پشاور دوسرے، لاہور تیسرے، اسلام آباد چوتھے، کراچی کنگز پانچویں اور کوئٹہ چھٹے نمبر پر ہے۔