تفصیلات کے مطا بق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)5 میں لاہور قلندرز تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ، مسلسل تیسری اور ایونٹ میں چوتھی فتح حاصل کرکے –
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو میں 24 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دیا جو کہ قلندرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز پہلے، پشاور دوسرے، لاہور تیسرے، اسلام آباد چوتھے، کراچی کنگز پانچویں اور کوئٹہ چھٹے نمبر پر ہے۔
