Darren Samy

کرکٹرڈیرن سیمی کا پی آئی اے طیارہ حادثہ پراظہارافسوس

ویب رپورٹ: کرکٹرڈیرن سیمی کا پی آئی اے طیارہ حادثہ پراظہارافسوس.

مزید پڑھیں:  کیربینز کیخلاف ناقص کارکردگی، نئی ویمنز سلیکشن کمیٹی تشکیل

جاں بحق افراد کی مغفرت کیلئےدعا گوہوں، مشکل وقت میں آپ سب کے ساتھ ہوں، حادثے پرپاکستانیوں سےاظہارافسوس کرتا ہوں ڈیرن سیمی کرکٹر.

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:نیوزی لینڈنے پاکستان کو 4رنز سے شکست دیدی