download 4 13

تھانہ پشتخرہ خونی راہزنی میں ملوث خطرناک گروہ بے نقاب. دو ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور):تھانہ پشتخرہ خونی راہزنی میں ملوث خطرناک گروہ بے نقاب، گروہ کے دو سرکردہ ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نعمان اور محمد ولی کا تعلق نواحی علاقوں سے ہے، گرفتار ملزمان نے گزشتہ ماہ راہزنی میں مزاحمت پر ڈرائیور منگل خان اور ارشد کو قتل کیا تھا، ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ ملزمان نے واردات کے بعد مقتولین سے گاڑیاں بھی چھینی تھیں، ملزمان نے عدالت کے روبرو اقبال جرم کر لیا ہے.

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف