download 3 23

مردان میں ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ کا بجلی ٹرانسفارمر کئی دنوں سے خراب

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ کا بجلی ٹرانسفارمرکئی دنوں سے خراب ہوگئی، دور دراز سے آنے والے شہریوں کو پریشانی کا سامنا پیش آیا، اسلحہ لائسنس اور ڈومیسائل کے لیے آنے والوں کو مشکلات درپیش ہوئے، سیکرٹریٹ میں قائم دفاتر میں روز مرہ کا کام بُری طرح متاثر ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل