SSGC

پشاور میں مختلف علاقوں میں آج رات گیس کی سپلائی معطل

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں مختلف علاقوں میں آج رات گیس کی سپلائی معطل رہے گی،
سوئی ناردرن گیس حکم کے مطابق رات 10 بجے سے 8 گھنٹے تک گیس کی فراہمی معطل ہوگی، ریگی ماڈل ٹاون ، حیات آباد اور ناصر باغ روڈ کےعلاقوں میں گیس نہیں ہوگی، ڈی ایچ اے پشاور کو سپلائی لائن بچھانے کے باعث گیس معطل رہے گی، صارفین احتیاط کے طور پر گیس کے آلات بند رکھیں۔

مزید پڑھیں:  صحت کے شعبے میں تحقیق، تین روزہ عالمی ریسرچ کانفرنس کا انعقاد