download 2 49

اگر خط دے سکتے تو سیکورٹی فراہم کیوں نہیں۔ شیخ رحیم گل

ویب ڈیسک (پشاور): دھماکے میں بچ جانے والے شیخ رحیم گل کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3 دن قبل حکومت نے خطرے سے آگاہ کیا، مگر سیکورٹی فراہم نہیں کی، مدرسے میں صرف دینی تعلیم جاتی ہے، اگر خط دے سکتے ہیں تو سیکورٹی فراہم کیوں نہیں کی، غالب گمان یہ ہے کہ بیگ میں بم رکھا گیا تھا، ہم مشکات شریف کا درس دے رہے تھے کہ زورداردھماکہ ہوا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، تمام سرکاری ہسپتالوں کو بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل سکریننگ کی ہدایت