images 66

دیرکالونی مدرسے سمت دیگرعلاقوں کے چھوٹے مدرسے بھی بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاوردیرکالونی مدرسہ کوغیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا، مدرسہ منتظمین کا کہنا تھا کہ دیرکالونی دارلعلوم زبیریہ سمیت علاقے کے دیگر چھوٹے مدرسے بھی بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے، تمام طلباء کو اپنے گھروں کو بھیجنے کا فیصلہ، مدرسہ انتظامیہ کے مطابق مسجد مدرسے کی سیکورٹی کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، پروفیسر ابراہیم خان