download 80

وانا بازار میں غیرقانونی تجاوزات کیخلاف بڑا آپریشن،55افرادگرفتار

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان):اسسٹنٹ کمشنرنےوانا بازار میں غیرقانونی تجاوزات کیخلاف بڑا آپریشن کیا،غیرقانونی اڈوں تجاوزات اور ناغہ گوشت فروخت کرنے والے ٹوٹل 55افرادگرفتار، متعدد کوجرمانہ کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنرکےمطابق تجاوزات کیخلاف قانونی کاروائی جاری رہیگی،تجاوزات کیوجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامناتھا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی

ڈپٹی کمشنر ساوتھ وزیرستان نےکالے شیشے پردفعہ 144 نافذ کردی،خلاف ورزی پرجرمانہ اور سیدھا جیل جائینگے
علاقے میں آمن وآمان کے صورتحال مذید بہترکرینگے.

مزید پڑھیں:  جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف علاقہ مکین کا احتجاج

علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہمرجرکے بعد پہلی بارتجاوزات کیخلاف بڑا آپریشن ہواعلاقہ مکینوں نےتجاوزات کیخلاف ضلعی انتظامیہ اے سی وانا کی کاروائی کو سراہا ہے۔