1402449 16579753

پشاور: پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پرخزانہ شوگرمل سیل

ویب ڈیسک(پشاور)معاون خصوصی غزن جمال کی ہدایت پر کے پی ایکسائز کا ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاون جاری پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پرخزانہ شوگرمل سیل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش

مل کو بارباروارننگ جاری کرنےکے بعد بھی ٹیکس جمع نہیں کرایا گیا پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی تک شوگر مل سیل رہے گا
شوگر مل کے ذمہ ایک کروڑ سے زائد کا ٹیلس واجب الادا ہے

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی

ٹیکسوں میں چھوٹ کسی کیلئے نہیں، یہ قوم کی امانت ہے۔