0015c220 500

میری کابینہ کےارکان میں بےحد ٹیلنٹ ہےجس پرفخرہے،جوبائیڈن

ویب ڈیسک (واشنگٹن)نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نےاپنی کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلیئے ہیں،انکا کہنا تھا کہ میری کابینہ کے ارکان میں بےحد ٹیلنٹ ہے، جس پرفخرہے میری کابینہ شاندار 24 مرد اورخواتین پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھیں:  یوکرین جنگ :امریکہ کا روس پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام
مزید پڑھیں:  یو اے ای میں مزید بارشوں کی پشگوئی، شہریوں کو محتوط رہنے کی ہدایت

واضح رہے کہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری رواں ماہ 20 تاریخ کو ہوگی۔