musht

سپیکر صوبائی اسمبلی محکمہ ایکسائز کے افسر پربرہم

ویب ڈیسک(پشاور):صوبائی اسمبلی میں غیر سنجیدگی برقرار ہے،محکمہ ایکسائز کا ترمیمی بل بھی ایوان میں پیش نہ ہوسکا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کی سمگلنگ ناکام، 48 کلو گرام ڈرگز برآمد

سپیکرمحکمہ ایکسائز کے افسر پر برہم ایکسائز کے انتظامی افسر نے کسی وزیر کو بل پیش کرنے کی ذمہ داری کیوں نہیں دی۔
سپیکر نے محکمہ ایکسائز کے انتظامی افسر کو ایوان سے نکال دیا۔

مزید پڑھیں:  جمیعت کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان