1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

مردان کاٹلنگ روڈ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): مردان کاٹلنگ روڈ پر غلاموں میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی، جاں بحق اور زحمی ہونے والے افراد کو ریسکیو نے ہسپتال پہنچا دیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی.

مزید پڑھیں:  عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تواسلام آباد کا گھیراؤ کریں گے ،علی محمد خان
مزید پڑھیں:  جمرود میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنا،پاک افغان شاہراہ بند

ریسکیو ذرائع کے مطابق ان افراد کے علاوہ بھی جاں بحق اور زخمی ہیں جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے.