Kinza Hashmi

پڑھنے کی شوقین بالکل بھی نہیں تھی،اداکارہ کنزہ ہاشمی

ویب ڈیسک(کراچی) : اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا کہ انہیں کبھی بھی پڑھائی سے لگاؤ نہیں رہا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ بالکل بھی پڑھنے کی شوقین نہیں تھیں بلکہ ان کا شمار ایسے سٹوڈنٹس میں ہوتا تھا جو صرف اتنی پڑھائی کرتا تھا کہ پاس ہوسکے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا
مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا

ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ اداکاری ان کا جنون ہے اور وہ خود کو مختلف کردار میں منوانے کی خواہش مند ہیں۔