na 1

قومی اسمبلی کا اجلاس 2روزکے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج پھر ہوگا ، اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی کریں گے، 16 نکاتی ایجنڈا جاری۔

مزید پڑھیں:  مذاکرات کیلئے کسی کا پیغام نہیں ملا، بیرسٹر گوہر

ذرائع کے مطابق اجلاس دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی