Untitled 1 152

پشاور:بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی سے ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی سے ملاقات، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے احمد کریم کنڈی، ملک امجد آفریدی اور شیر اعظم وزیر نے ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نگہت اورکزئی، ثناءاللہ اور بادشاہ صالح نے بھی ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی اراکین خیبر پختونخواہ اسمبلی کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا.

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان
مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی اراکین خیبر پختونخواہ اسمبلی کے درمیان حکومت مخالف تحریک اور سینیٹ انتخابات کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی.