.jpeg

بالاکوٹ: آسمانی بجلی گرنےسےدومکانات جل کرراکھ

ویب ڈیسک (بالاکوٹ)بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنےسےدومکانات جل کرراکھ کا ڈھیربن گئے۔متاثرہ افرادکومقامی افراد نےملبہ سےنکال کرآگ پرقابو پالیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود :دریائے کابل سے 9سالہ بچے کی لاش برآمد

ذرائع کےمطابق آسمانی بجلی بالاکوٹ کےگاوں کھولیاں میں دوگھروں پرگری متاثرہ افراد میں عزیزالرحمان اورطاہر زمان شامل ہیں۔آسمانی بجلی گرنے سے 11مویشی بھی ہلاک ہوگئےہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ : فریقین میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،8شدید زخمی