ویب ڈیسک:چکن اور پھل کا سلاد بنانے کی ترکیب
اجزا
1۔مالٹا یا گریپ فروٹ ایک عدد
2 انگور ایک کپ (اگر موسم میں ہوں تو ڈال لیں)
3۔ کیلےدوعدد
4۔سیب بڑا ایک عدد چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
5چکن کا سفید گوشت اُبلا ہوا
6۔تین کپ چھوٹےچھوٹے ٹکڑے کاٹے ہوئے
7میونیزگھرپرتیارکیا ہوایاخریدا ہواایک کپ
بنانے کی ترکیب
مالٹے یا گریپ فروٹ کی قاشوں کو چھیل کر بیچ نکال دیں اورقاشوں کو دو دو حصوں میں کاٹ لیں بادام چھیل کر فرائی پین میں ایک دو قطرے گھی کے ڈال کر ہلکے سرخ کر لیں پھراوپر ہلکا نمک چھڑک لیں اورایک طرف رکھ لیں اب سب چیزیں ملا کران میں میونیز ملالیں۔سلاد والی ڈش میں ڈال کر اوپر بادام ڈال دیں۔
لیجئےمزیدارسلاد تیار۔